شیخ الحدیث علامہ عبدالغفورالوری

سابقہ وزیر جیل خانہ جات چودھری عبدُالغفور صاحب اور جناب حاجی اسلم صاحب اُستاذُالعُلماء علامہ مُحّمد عبدُالغفورالوری صاحب سے جامعہ کے کُتب خانہ میں مُلاقات

4857229 0300
info@abdulghafooralwari.com
جامعہ مجددیہ فیاض العلوم رائے ونڈ
لاہور پاکستان

تعارف

آپ 10ستمبر 1938کو ریاست الور (بھارت) کے گائوں کھیڑا جاہر میں جناب امید علی خان بن محمد خان کے گھر میں پیدا ہوئے ۔ گائوں کے ایک بزرگ امام و خطیب مولانا گلزار احمد صاحب نے آپ کا نام محمد عبدالغفور تجویز فرمایا ۔ آپ زمیندار قوم میو راجپوت سے تعلق رکھتے ہیں اور بارہ پال اور باون گوت میں سے گوت سینگل میں شمار ہوتے ہیں۔
مکمل تفصیلات

© 2024 شیخ الحدیث علامہ عبدالغفورالوری ڈاٹ کام - Powered by: Kamariiadd